Pet Kam Karne Ki Exercise
مسلسل بگڑتی خوراک اور روزمرہ کی معمولات یہ دو اھم وجوہات ہیں جو ہمارے جسم میں چربی کے جمع ھونے کا باعث بنتی ہیں۔آج کل کام کی وجہ سے لوگوں کو گھنٹوں تک بیٹھنا پڑتا ہے جو پیٹ اور کمر پر چربی جمع ھونے کی ایک بڑی وجہ بنتا جا رہا ہے۔اگر یہ چکنائی اسی طرح بڑتھی رہی تو یہ طویل عرصے میں صحت کے بہت سے مسائل کی وجہ بن جاتی ہے۔صحت کے مسائل پیدا کرنے کے علاوہ، باہر نکلا ہوا پیٹ ھماری شکل کو بھی خراب کرتی ہے۔لہذا اگر آپ اپنے صحت کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور کامل نظر آنا چاہتے ہیں، تو آپ کو روزانہ یہ 5 pet kam karne ki exercise کرنی چاہیے۔
pait kam karne ki exercise at home
یہ 5 یوگاآسن کمر اور پیٹ کی ضدی چربی کوتیزی سے کم کریں گے،اور جسم کی شکل 10 دن میں بلکل ٹھیک ھو جائیگا۔اگر آپ اپنے پیٹ اور کمر پر جمع چربی کو کم کرنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے آپ کسی جم میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔آپ یہ کام گھر پرکچھ آسان یوگاآسن کی مشقیں کرکے کر سکتے ہیں۔تو آئیے جانتے ہیں کہ وہ یوگا مشقیں کونسی ہیں؟
- (Bal Asana For Waist And Belly Fat)بالاسنا
بالاسنا جیسے چائلڈ پوز بھی کہا جاتا ہے۔ ہمارے پیٹ پر جمع ہونے والے چربی کو تیزی سے کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ اس کے ساتھ اگر اپ اپنے رانوں پر جمع چربی کو کم کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے بالاسن ایک بہترین آسن ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کے لیے یہ آسن آپ کو زمین پر لیٹ کر کرنا ہوگا اور اپ کو 5-10 منٹ تک اسکی مشق کرنی چاہیے۔p
- (Bhajang Asana For Waist And Belly Fat)بھجنگاسنا
اس سے کبرا پوز بھی کہا جاتا ہے۔بھوجنگاسنا کمر کی ضدی چربی کو کم کرنے کے لیے ایک بہت ہی موثر یوگا ورزش ہے۔ اس کی مدد سے اپ اپنے پیٹ اور کمر کو بہترین شکل میں لا سکتے ہیں اس کے علاوہ یہ آسن ہماری ریڈ کی ہڈی کو لچکدار بنانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ اسن زمین پر الٹا لیٹ کر کیا جاتا ہے۔ آپ کو 100 بار تک اس کی مشق کرنی چاہئے۔
- (Plank For Waist And Belly Fat)تختہ
پلنک یا کمبھاسنا آجکل کی مشہور یوگا ورزش ہے۔اس کی مدد سے ھم اپنا وزن بہت تیزی سے گھٹا سکتے ہیں۔اگر آپ کا پیٹ باہر غبارے کی طرح لٹک رہا ہے تو آپ کو ہر روز تختی کی ورزش کرنا چاہتے۔کئی مشہور کرکٹرز اور فلم سٹار نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اس یوگا پریکٹس پر بات کی ہے۔
- (Trikonasana For Waist And Belly Fat)ٹریکوناسنا
ٹریکوناسنا یا مثلث پوز ہمارے لئے ایک اہم یوگا مشق ہے۔اس سے ھمارے کمر کی اطراف میں جمع چربی کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔اس پوزیشن کیلئے آپ کو سیدھا کھڑا ہونا پڑے گا۔اس کے بعد آپ کو اپنے ہاتھوں سے کراس بنا کر پیروں کو چھونا ھوگا۔یہ ورزش آپ کی ہاتھوں پر جمع چربی کو بھی کم کر سکتی ہے۔
- (Dhanurasana For Waist And Belly Fat)دھنوراسنا
پیٹ اور کمر کی پٹوں کو مضبوط بنانے کیلئے دھنوراس ایک موثر یوگا ورزش ہے۔اپنے وزن میں کمی کے سفر کو آسان بنانے کیلئے، آپ اس یوگا مشق کو اپنے طرز زندگی کا حصہ بنا سکتے ہیں۔اس پر عمل کرنے کیلئے آپ کو زمین پر کمر کے بل لیٹ جانا چاہیے۔آپ اسے روزانہ 2-5 منٹ تک مشق کر سکتے ہیں۔
نوٹ: دوستوں تو یہ تھے pet kam karne ki exercise جن پر عمل کرکے آپ اپنے وزن کو کم کر سکتے ہیں۔مکمل فٹ اور تندرست رہنے کیلئے آپ کو ورزش کے ساتھ ساتھ اپنے روزمرہ زندگی میں ڈایٹ کا بھی خاص خیال رکھنا ہوگا اور ایسے خوراک کھانے سے پرہیز کرنا ہوگا جو وزن بڑھانے کے باعث بنتے ہیں۔مثلا چکنائی والے خوراک، میٹھا وغیرہ ایکسرسائز کوبہتر طریقے سے سمجھنے کیلئے نیچے دیئے گئے ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔صحت اور فٹنس سے متعلق ایسے ہی معلومات پڑھنے کیلئے مجھے فالو کریں شکریہ۔
👉Recommended video
اپنی رائے ضرور دیں۔